بنگلہ دیش کی پاکستان پر شاندار فتح، تسکن اور مستفیض کی تباہ کن باؤلنگ، پرویز حسین کی نصف سنچری

پشاور دی خیبرٹائمز سپورٹس ڈیسک۔بنگلہ دیش نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو سات وکٹوں سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔ فاسٹ باؤلرز تسکن احمد اور مستفیض الرحمان کی شاندار باؤلنگ مزید پڑھیں