پکتیکا میں پاکستانی ڈرون حملہ، ٹی ٹی پی کمانڈر احمد حسین عرف غٹ حاجی ہلاک

پشاور ( دی خیبرٹائمز مانیٹرنگ ڈیسک ) افغانستان کے سرحدی صوبے پکتیکا کے علاقے بیرمل میں کیے گئے ایک اہم پاکستانی ڈرون حملے میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (TTP) کے ایک اہم ٹھکانے کو نشانہ بنایا گیا ہے، جس کے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائی 3 دہشتگرد ہلاک

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان تحصیل میرعلی کے نواحی علاقہ خوشالی میں سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے خلاف انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا، سیکورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے3 اہم دہشت گرد ہلاک مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان کے میرعلی سب ڈویژن میں سیکیورٹی فورسز کی پوسٹ پر حملہ ایک اہلکار شہید 5 زخمی

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے میرعلی میں پاتسی اڈہ سیکیورٹی پوسٹ پر رات 12 بجے کے بعد دہشتگردوں نے حملہ کیا، سیکیورٹی فورسز نے بھی بھر پور جوابی کاروائی کی ہے، سرکاری زرائع مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں ایک بار پھر ٹارگٹ کلنگ، ایک شخص جاں بحق

میران شاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میں ایک اور ٹارگٹ کلنگ کے واقعے میں ایک مقامی قبائلی کو نامعلوم افرادنے قتل کردیا جبکہ قاتل فرار ہونے میں کامیاب ہوئے۔مقامی ذرائع کا کہنا ہےکہ میران شاہ کے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں شدت پسندوں اور سیکیورٹی فورسزکےمابین جھڑپ ایک اہلکارشہید،دوشدت پسندمارے گئےہیں، آئی ایس پی آر

شمالی وزیرستان ( دی خیبر ٹائمز خصوصی رپورٹ ) شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں شدت پسندوں اور سیکیورٹی فورسز کے مابین جھڑپ ایک اہلکار شہید، دو شدت پسند مارے گئے ہیں، آئی ایس پی آر پاک افواج کے مزید پڑھیں