صوابی پولیس کاکرونالاک ڈاؤن میں مصروفیات کےباوجودبھی قانون شکن عناصرکےخلاف کارروائیاں جاری رہے،

صوبائی ( دی خیبرٹائمز کرائمز ڈ یسک) صوابی ٹوپی پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف دائرہ تنگ کردیا, ماہ اپریل کے دران 27930 گرام چرس1820گرام ہیروئن لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر53دوکانداروں سمیت قتل مقاتلے کے متعدد اشتہاریوں کو گرفتار کرکے مقدمات درج کرلئے ڈی پی او صوابی عمران شاہد کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی ٹوپی افتخار خان نے تھانہ ٹوپی کے ایس ایچ او نیاز علی خان اے ایس ائیز طارق عزیز،اعزاز خان انچارج شہید بابا چیک پوسٹ ایس آئی الیاس خان اور دیگر پولیس نفری کے ہمراہ منشیات فروش اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف خصوصی اپریشنز کئے جس میں ماہ اپریل کے دران 27930گرام چرس 1820گرام ہیروئن لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر53دوکانداروں جواری قمار بازی کے 2مقدمات، 9عدد پستول25عدد مختلف بور کے کارتوس برآمد کئے جب کہ ٹوپی بازار سمیت علاقہ بھر میں لاک ڈاؤن کو یقینی بنانے کیلئے گشت کرتے رہے چرس میں 10مقدمات 13ملزمان کے خلاف، ہیروئن 14ملزمان کے خلاف مقدمات درج کئے اس موقع پر ڈی ایس پی ٹوپی افتخار خان اور ایس ایچ او ٹوپی نیاز علی خان نے میڈیا کو بتایا کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے دیگر جرائم کے خلاف کامیاب کاروائیاں پولیس فورس کی جوائنٹ ایکشن اور پیشہ ورانہ مہارت کا حصہ ہے عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلف دیا، انکی جان و مال کی حفاظت کرنا اولین ترجیح ہیں، یہاں کے عوام قانون پسند اور امن کیلئے تعاون کرے وائیں، جس کی وجہ سے علاقہ میں امن قائم رکھنے میں عوام کے تعاون کے معترف ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں