پشاور ( دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) ممتا کا عالمی دن ہو اور دل سے ماں کے لیے پیار نہ ابھرے ایسا ہو ہی نہیں سکتا ، اسی لیے اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی نے ماں کے عالمی دن کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا ماں عظیم ہستی اور ایسی نعمت ہے جس کا کوئی نعمل البدل نہیں۔زندگی کے تمام لمحے ماں کے نام ہیں۔
“ماں”کا دن نہیں ہوتا۔۔۔
” ماں” سے ہی دن ہوتا ہے۔
Load/Hide Comments