پشاور ( دی خیبرٹائمز کرائمز ڈیسک ) پشاور میں پروفیسر ڈاکٹر نعیم الدین خٹک کے قتل کے بعد تحقیقات شروع کرکے 24 گھنٹے کے اندر مبینہ طور پر قاتل مبصر ولد افتاب کو گرفتار کرلیا، پولیس کے مطابق قاتل پشتون تحفظ مؤمنٹ کے اہم رہنما شہاب خٹک ایڈوکیٹ اور ان کے مقتول بھائی پروفیسر ڈاکٹر نعیم الدین خٹک کے قریبی رشتہ دار ہے،
تاہم مقتول کا خاندان ایسے کسی بھی گرفتاری سے لاعلمی کا اظہار کررہی ہے، اور کہا ہے، کہ مقتول کا خاندان کسی سے بھی کوئی ذاتی رنجش یا دشمنی نہیں رکھتی۔
![](https://thekhybertimes.com/wp-content/uploads/2020/10/naeem-969x630.jpg)