پشاور(دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک) گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے کہا ہے صوبائی حکومت کو تجویز کرتا ہوں کہ کرونا صورتحال میں صحافیوں کا بھی خصوصی خیال رکھا جائے ان کا کہنا تھا صوبائی حکومت کرونا سے متاثر ہونیوالے صحافیوں کا علاج اور انکے گھر والوں کا مکمل خیال رکھے قدرتی آفات، دہشتگردی سمیت تمام تر حالات میں صحافیوں نے اپنے بہترین فرائض انجام دئیے ہیں کورونا صورتحال میں پیشہ ورانہ فرائض انجام دینے والے صحافیوں کی تندرستی کیلئے دعا گو ہوں ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments