پشاور( دی خیبر ٹائمز ہیلتھ ڈیسک ) پشاور کے یکہ توت منڈہ بیری میں ایک ہی خاندان کے 10 افراد کورونا وائرس کا شکارہوگیا ہے، متاثر ہ خاندان میں تین خواتین۔ اور 4 کمسن بجے اور تین مرد شامل ہیں، محلہ کومکمل طورسیل کردیا گیاہے، مقامی لوگ اپنی مدد اپ کے تحت علاقے میں جراثیم کش سپرے کر رہے ہیں، دو دن گزرنے کے باوجود بھی ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت نے خاموشی اختیار کیاہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments