پشاور ( دی خیبرٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان کامزدوروں کےعالمی دن کےموقع پرپیغام جاری کرتے ہوئے کہاہے، کہ ملکی ترقی و خوشحالی میں محنت کش طبقہ کا کردار نہائت اہم ہے، مزدور طبقہ کو یقین دلاتا ہوں کہ انکی فلاح و بہبود بنیادی مقاصد میں شامل ہے، محنت کشوں کے حقوق کا ہر صورت تحفظ کیا جائے گا، معاشرے میں مزدوروں کی عزت نفس اور وقار کا تحفظ کرنا ہے، کرونا وبا صورتحال میں حکومت نے مزدور طبقہ پر خصوصی توجہ دی ہوئی ہے، مزدورں اورغریب افراد کی احساس پروگرام کے تحت مالی امداد لائق تحسین اقدام ہے، موجودہ ملکی قیادت غریب اور مزدور طبقہ کیلئے بہت فکرمند اور سنجیدہ ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments