اسلام آباد ( دی خیبرٹائمز مانیٹرنگ ڈیسک ) معروف نوجون کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بائیں ہاتھ کے بلے خوشدل شاہ کو کرکٹ سے تین ہفتوں کیلئے باہر کردیا، پی سی بی پی سی بی زرائع کے مطابق خوشدل شاہ ڈربی میں جاری ہفتے کو
نیٹ پریکٹس کے سیشن میں بینگ کے دوران گیند لگنے سے نوجوان بیٹسمین کے ہاتھ کے ایک انگھوٹا ٹوت گئی ہے، جس کی وجہ سے وہ اب تین ہفتوں تک کرکٹ کھیلنے سے دور کیاگیا ہے۔
