پشاور( دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) صوبائی وزیرمحنت اورثقافت شوکت یوسفزئی کاورکر ویلفیئر بورڈ میں لیبرکا ای ایس ایس آئی کےساتھ رجسٹریشن کے حوالے سے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے، کہ خیبرپختونخوا کے تمام مزدوروں کا ڈیٹا کمپیوٹرائزڈ کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے، رجسٹرڈ ورکر کو شادی بیاہ، ڈیتھ گرانٹ، معذور پینشن ، لواحقین کو ڈیتھ پنشن اور بچوں کو سو فیصد سکالرشپ دیا جائیگا، ورکرز کی اکثریت حقوق سے بے خبر ہے ، رجسٹریشن نہ ہونے کے باعث مراعات سے محروم ہیں ، وزیراعلی محمود خان کی بھی یہی خواہش ہے کہ غریب اور مزدور طبقہ کو زیادہ سے زیادہ سہولیات دی جائے، صوبے میں انڈسٹریل اور مائنز سمیت تمام ورکرز کو ایس ایس ایس آئی کے ساتھ رجسٹریشن کے لئے موثر قانون سازی کرینگے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments