فضل خان ایڈووکیٹ پر قاتلانہ حملہ، خیبرپختونخوابارکونسل کا ہڑتال

پشاور ( دی خیبرٹائمز کورٹس ڈیسک ) پشتون تحفظ مؤومنٹ کے مرکزی رہنما فضل خان ایڈووکیٹ پر گزشتہ روز قاتلانہ حملے کے خلاف خیبرپختونخوا بارکونسل نے ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے آج وکلاء عدالتوں میں پیش نہیں ہونگے، وکیل پرقاتلانہ حملےمیں ملوث ملزمان کو گرفتارکیاجائے۔ قانونی تقاضے پورے نہ کرنے کی صورت میں آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائیگا۔ چند روز قبل تھانہ یکہ توت کے حدود میں وکیل پر فائرنگ ہوئی تھی جسمیں وہ معجزاہ طور پر بچ نکلے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں