پشاور( دی خیبر ٹائمز جنرل رپورٹنگ ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے بچاؤ اور احتیاطی تدابیر کے تحت کیے جانے والے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والے تاجروں کے خلاف کریک ڈاؤن ڈے نائٹ جاری ہے ، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے افطاری کے بعد صدر کینٹ اور نوتھیہ میں شاپنگ مالز اور دکانیں کھولنے والے چھاپے مارے گئے ، اے اے سی گلشن آراء کی سربراہی میں ٹیم نے شاپنگ مالز اور دکانوں کو سیل کرکے درجنوں تاجروں کو گرفتار کر لیا انتظامیہ نے تاجروں کو خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث کیے جانے والے لاک ڈاؤن پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments