پشتو آداکارہ نیلم پر تشدد کیس میں ملوث ان کا شوہر 6 ماہ بعد گرفتار کرلیا گیا، ان کے دیگر ساتھیوں کیلئے پولیس کے چھاپے جاری

مردان ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) مردان میں پشتو آداکارہ نیلم گل پر ان کے خاوند مرادعلی نے ان کے دیگر ساتھیوں می مدد سے تشدد کیا تھا، نیلم گل نے ان کے خلاف مقدمہ درج کیا، مراد علی گرفتاری سے بچنے کیلئے گذشتہ 6 مینے سے فرار ہوئے تھے، تاہم مرادعلی کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کرتے انہیں گرفتار کرلیا، پولیس نے انہیں فوری طور پر حوالات میں بند کرداہے، جبکہ ان کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے پولیس کی کارروائیاں جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں