پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر انجینئر امیر مقام کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

پشاور ( دی خیبرٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر انجینئر امیر مقام کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ انجینیئر امیر مقام نے ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد اپنی رہائشگاہ واقع اسلام آباد میں اپنے آپ کو قرنطینہ کر دیا۔ امیرمقام نے عوام، پارٹی کارکنان اور دوست احباب سے جلد صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل کی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں