پشاور (دی خیبر ٹائمز ہیلتھ ڈیسک) مولوی امیر شاہ میموریل ہسپتال پشاور کے پانچ اہلکار کورونا وائرس کا شکار ہوگئے جنہیں قرنطین کر دیا گیا ہے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق وائرس کا شکار ہونے والوں میں دو لیب ٹیکنیشنزجان باچا اور شیر بہادر, ایک چارج نرس غزالہ اور ایک فارمیسی انچارج فواد شامل ہیں۔ ایک مہینے قبل ہسپتال کا ایک ڈاکٹر کریم شاہ بھی وائرس کا شکار ہوا تھا جو اب صحت یاب ہوگیا ہے.
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments