اسلام آباد (دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی ایوان صدر آمد ، صدر پاکستان عارف علوی سے خصوصی ملاقات کی ، ملاقات میں صدر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے ملک کی موجودہ کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال پر تفصیلی بحث کی گئی ، ملاقات میں کورونا مریضوں کو دی جانے والی حکومتی سہولیات کا بھی جائزہ لیا گیا ، جبکہ ماہ رمضان میں نماز اور تراویح کے اہتمام پر بھی تفصیلی بحث کی گئی ، اس دوران صدر پاکستان عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے مشکل وقت میں علماء کرام کی جانب سے مکمل تعاون کو بھی خوش آئند قرار دیا گیا ۔ عوام کو دی جانے والی ریلیف پر بھی تفصیلی گفتگو کی گئی۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments