پشاور ( دی خیبرٹائمز ایجوکیشن ڈیسک ) قرطبہ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی پشاور کے شعبہ انگریزی کے پی ایچ ڈی سکالر احسان نے اپنے مقالے کا کامیابی سے دفاع کیا، سکالر کے سپر وائزر پروفیسر ڈاکٹر عبدالحمید خان تھے جوکہ یونیورسٹی ہذا میں شعبہ انگلش کے چیئرمین کے طور پر فرائض سرانجام دے رہے ہیں، سکالر کے بیرونی ممتحن کے فرائض پروفیسر ڈاکٹر منور اقبال احمد نے آدا کئے جوکہ ایئر یونیورسٹی اسلام آباد کے شعبہ انگریزی کے سربراہ ہیں، مقالے کے دفاع کے موقع پر کانفرنس ہال میں دوسرے شرکاء کے علاوہ یونیورسٹی کے شعبہ امتحانات کے ڈپٹی کنٹرولر مجیب الرحمن اور ڈائریکٹر کیو ای سی ڈاکٹر کاشف آمین بھی موجود تھے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments