پشاور ، چاند نظر آیا کہ نہیں ، مفتی شہاب الدین پوپلزئی کی صدرات اجلاس شروع

پشاور(دی خیبر ٹائمز سٹی ڈیسک) مسجد قاسم علی خان کے خطیب مفتی شہاب الدین پوپلزئی کی صدارت رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے حوالے سے اجلاس شروع ، اجلاس میں مولانا خیر البشر ، مولانا حسین احمد مدنی و دیگر علماء شریک ، مفتی شہاب الدین پوپلزئی ٹیلی فون کے ذریعے صوبے اور دیگر علاقوں سے چاند نظر آنے یا نہ آنے کے حوالے سے شہادتیں لیں گے ، جس کے بعد کل بروز جمعہ پہلا روزہ ہو گا یا نہیں کا فیصلہ کیا جائے گا ،

اپنا تبصرہ بھیجیں