مہمند(دی خیبر ٹائمز ڈسٹرک نیوز)ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 ڈاکٹر خطیر احمد خان کے خصو صی ہدایا ت پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افیسر مہمند حیات اللہ کی نگرانی میں مہمند ریسکیو 1122 کی ٹیم نے ریسکیو ترجماں عبدالله کے ہمراه مہمند کے علا قے چندہ بازار، ادیں حیل ، روڈ منڈی میں آگاہی مہم میں حصہ لیا اور مہمند کی عوام کو ریسکیو 1122 کی خدمات اور کارکردگی سے آگاہ کیا اور بتایا کے کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں ریسکیو 1122 کی ہیلپ لائن 03318183954 پر رابطہ کر سکتے ہے
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments