ٹانک(دی خیبر ٹائمز ڈسٹرک نیوز) حساس اداروں سی ٹی ڈی اور ٹانک پولیس نے خفیہ اطلاع پر ٹانک کے پہاڑی علاقے میں مشترکہ اپریشن کیا اپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے دھشت گردی میں استعمال ہونے والا بھاری اسلحہ قبضے میں لے لیا، جس میں 2 راکٹ لانچر، 8راکٹ لانچر گولے ، 13 گرنیڈ ، 20 کلو گرام بارودی مودا شامل ہے اطلاعات کے مطابق یہ اسلحہ ماہ صیام میں دھشت گردی کی کاروائیوں میں استعمال ہونا تھا،
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments