پشاور(دی خیبر ٹائمز ہیلتھ ڈیسک) کرونا وائرس کے مریضوں کے علاج کرتے کرتے منٹل ہسپتال میں ڈیوٹی پر تعینات ساجد جاوید نامی میل نرس کرونا وائرس کا شکار ہوگیا۔ سابق صوبائی صدر پرونشل نرسز ایسوسی ایشن فرخ جلیل کے مطابق ساجد جاوید کو ان کے گھر پر قرنطین کردیا گیا ہے، ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments