اسلام آباد (دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک) وزیراعظم نے مولانا طارق جمیل کی جانب سے کورونا وائرس کے خلاف عوامی آگاہی مہم کو سراہا۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کورونا کی وبا سے نمٹنے کے لئے علمائے کرام کا تعاون درکار ہےبہت جلد علمائے کرام کے وفد سے خود ملاقات کروں گا ملاقات میں وزیراعظم پاکستان کا کہنا تھاحکومتی کوششوں کا مقصد عوام کو ایک ایسی وبا سے محفوظ رکھنا ہے جس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے ۔ علمائے کرام نے ہر موڑ پر اور ہر مشکل کی گھڑی میں حکومت کی رہنمائی کی ہے۔ماہ رمضان کے پیش نظر علمائے کرام کی مشاورت سے لائحہ عمل مرتب کیا جائے گا
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments