پشاور (دی خیبر ٹائمز کرائمز ڈیسک ) ایس ایس پی آپریشنزظہوربابرآفریدی نےاندرون شہرکا دورہ کیاہے،ڈی ایس پی سٹی بھی ان کے ہمراہ موجود تھے پولیس نے لاک ڈاؤن کا جائزہ لیتے ہوئے خلاف ورزی کرنے والے مارکیٹوں کو بند کردیا، لاک ڈاؤن سے مستثنیٰ قرار دیئے جانے والے دکان ہی کھولنے کی اجازت ہے، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائیگی، ایس ایس پی آپریشنز کا کہنا تھا، کہ لاک ڈاؤن میں تاجروں کے تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments