چارسدہ (دی خیبر ٹائمز ڈسٹرک نیوز ) ڈی پی او چارسدہ عرفان اللہ خان نے جرائم پیشہ افراد سے روابط رکھنے کے پاداش میں تنگی سرکل کے اے ایس آئی راحیل خان تھانہ تنگی انوسٹی گیشن ونگ ، اے ایس آئی ارشد خان چوکی انچارج جیندی ، تحمیدمحرر چوکی گنڈھیری، کانسٹبل وصال اورچوکی جیندی پولیس وین ڈرائیور ارشاد علی کو معطل کرکے فوری طور پر لائن حاضری کے احکامات جاری کر دیئے ۔ تمام اہلکاروں کے خلاف ڈی ایس پی تنگی خالد خان کی نگرانی میں انکوائری شروع کر دی گئی ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments