پشاور ( دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی رکن خیبرپختونخوا اسمبلی رابعہ بصری رمضان المبارک کے آغاز سے ہی روزانہ کی بنیاد پر غریب اور ناداروں کو راشن کی فراہمی کر رہی ہیں ، اپنے ایک بیان میں رابعہ بصری کا کہنا تھا کہ روزانہ وہ 100 غریب گھروں میں راشن دے رہی ہیں اور یہ سب وہ اپنی مدد آپ کر رہی ہیں کیونکہ مشکل کہ اس گھڑی میں غریبوں کی مدد کرنے سے جہاں دل کو سکون ملتا ہے وہیں دعائیں بھی مل رہی ہیں ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments