ملائیشیا میں مقیم انگریزی لٹریچر کے پی ایچ ڈی پاکستانی طالب علم نے کرونا وائیرس پر پہلا ناول لکھ لیا

پشاور ( دی خیبر ٹائمز انٹرنیشنل مانٹرنگ ڈیسک ) ملائیشیا میں مقیم انگریزی لٹریچر کے پی ایچ ڈی پاکستانی طالب علم نے کرونا وائیرس پر پہلا ناول مکمل لیا، کرونا موضوع پھر اب تک کسی نے ناول نہیں لکھا، حمزہ حسن شیخ نے نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے، کہ ملائیشیا میں دوران قرنطینہ کرونا وائیرس پر ناول لکھنا شروع کیا، فور ٹین ڈیز مور کے نام سے ناول آن لائن دستیاب ہے، وبا کے دنوں میں آزاد انسان قیدیوں کی زندگی گزارنے پر مجبورہے، حمزہ حسن شیخ نے مزید کہاہے، کہ ناول میں انسانی رویوں کا جائزہ بھی شامل کی گئی ہے،

اپنا تبصرہ بھیجیں