ڈیرہ اسماعیل خان (دی خیبر ٹائمز خصوصی رپورٹ) گورنمنٹ بوائز ہائر سیکنڈری سکول نمبر 4 ڈیرہ اسماعیل خان احساس کفالت پروگرام میں پولیس اہلکار ایک بزرگ خاتون کو اٹھا کر احساس ذمہ داری نبھا رہا ہے، یہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد وہ شہری جو آئے روز پولیس کی لاتوں، ڈنڈوں اور گھونسوں سے تنگ ہیں، سلام پیش کرتے ہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments