پشاور ( دی خیبرٹائمز کرائم ڈیسک ) پشاورکے ایس ایس پی ٹریفک وسیم احمد خلیل نے کہاہے، کہ حکومتی احکامات کی خلاف ورزی پر 37341 گاڑیوں کے خلاف کارروائیاں کی گئی ہیں، پبلک ٹرانسپورٹروں کے خلاف کارروائیاں کرنے کے ساتھ ساتھ آگہی کا سلسلہ بھی جاری ہے، پبلک ٹرانسپورٹروں اور شہریوں کو کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے لاؤڈ سپیکر اور پمفلٹس کے ذریعے آگہی دی جا رہی ہے، شہریوں میں کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ماسکس اور سینی ٹائزرز تقسیم کئے گئے ہیں، کارروائیوں کا مقصد چالان نہیں بلکہ ٹرانسپورٹروں اور شہریوں کو گھروں تک محدود رکھنا ہے، آگاہی مہم میں احساس پروگرام کے تحت رقم وصول کرنے والوں کو بھی آگاہی دی جا رہی ہے،
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments