اسلام آباد ( دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) وفاق میں بیوروکریسی میں تقرریاں و تبادلے کے احکامات ، ڈپٹی ڈی جی انفارمیشن اکیڈمی ثمینہ فرزین جوائنٹ سیکرٹری وزارت اطلاعات کی تعیناتی کے نوٹیفیکیشن جاری کردی، ثمینہ فرزین انفارمیشن گروپ گریڈ 20 کی افسر ہیں، جوائنٹ سیکرٹری وزارت اطلاعات مستعین احمد علوی کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو رپورٹ کرنے کی ہدایت دی گئی ہے، مستعین احمد علوی انفارمیشن گروپ گریڈ 19کےافسر ہیں، جہانگیر مشتاق ورک جوائنٹ سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن تعینات ، جہانگیر مشتاق ورک گریڈ 19 چیف فنانس افسر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن تھے، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرر و تبادلوں کے باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کر دی
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments