معیشت کے بدحال شہری ایک بار پھر مہنگائی کی خبر سننے کیلئے ہوجائے تیار،، پٹرول 7 اور ڈیزل 8 روپے فی لیٹرمہنگا

پشاور ( دی خیبرٹائمز کامرس ڈیسک ) اوگرا نے یکم ستمبر سے پٹرول کی قیمت میں 7 اور ڈیزل کی قیمت 8 روپے فی لیٹر کے حساب سے مہنگا کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔
زرائع کا کہنا ہے، کہ صرف یہاں نہیں بلکہ لائیٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتیں بھی اسی تناسب سے بڑھانے کی تجویز دی ہے۔
زرائع کے مطابق پٹرول، ڈیزل، لائیٹ سپید ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری وزارت خزانہ اور وزیراعظم کی مشاورت سے کی جائیگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں