پشاور( دی خیبر ٹائمز ڈیسک)پی ایم ڈی سی انتظامیہ نے کورونا وبا کی وجہ سے ادارے میں آنے والے ڈاکٹرز اور وزٹرز کیلئے قواہد و ضوابط جاری کئے ہیں جس کے تحت ملک بھر سے ڈاکٹرز اپنے لائسنس کی تجدید کیلئے کورئیر یا پوسٹ کے ذریعے دستاویزات ادارے کو بھجوا سکتے ہیں۔ ترجمان پی ایم ڈی سی کے مطابق پبلک ڈیلنگ کرنے والے بند رکھے جاہیں گے۔ پی ایم ڈی سی میں صرف ضروری خط و کتابت کیلئے آنے والے ڈاکٹرز کو داخلے کی اجازت ہو گی۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments