اسلام آباد ( دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک) صدر عارف علوی مری روڈ کی مساجد میں نماز تراویح کے دوران انتظامات کا جائزہ لینے پہنچے ، انہوں نے راولپنڈی کی مساجد میں کورونا کے بعد ایس او پیز پر عملدرآمد کا جائزہ لیا اس دوران مساجد کے باہر سیکیورٹی پر مامور پولیس کے افسران اور جوانوں کی کارکردگی کو سراہا ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments