نوشہرہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرک ڈیسک) نوشہرہ میں خیبرپختونخوا پولیس کا پہلا جوان 36 سالہ فہیم عمر 36 پشاور میں کرونا سے لڑتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا، فہیم کئی دنوں سے پشاور میں زیر علاج تھے، فہیم عمر بم ڈسپوزبل یونٹ میں بطور کانسٹیبل نوشہرہ میں ڈیوٹی سرانجام دے رہا تھا، فہیم عمر کا تعلق ضلع چارسدہ سےتھا، کانسٹیبل کا جسد خاکی چارسدہ روانہ کر دی گئی ہے، جہاں تمام احتیاطی تدابیر اپناتے ہوئے ضلعی انتظامیہ اور چارسدہ پولیس آخری رسومات ادا کرے گی،
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments