شمالی وزیرستان کےاسپتالوں میں گردے کےامراض میں مبتلامریضوں کیلئےانتظام موجودنہیں

میرانشاہ (خصوصی رپورٹ: احسان داوڑ) شمالی وزیرستان کی دس لاکھ سے زائد آبادی کیلئے میرانشاڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اور میرعلی تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں میں ڈایالیسز مشین نہ ہو نے گردوں کے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے اور درجنوں مزید پڑھیں

پاراچنار محکمۂ وائلڈ لائیف میں بھرتی کے لئے نوجوانوں کو مختلف مراحل سے گزار کر سلیکٹ کیا جارہا ہے

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) محکمہ وائلڈ لائف میں پچپن اسامیاں خالی تھیں جس کیلئے پاراچنار کے سپورٹس کمپلیکس میں ٹیسٹ انٹریوز لئے گئے اس سے قبل پشاور ، کوہاٹ اسلام آباد اور دیگر مقامات پر ٹیسٹ انٹریوز مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ۔ 2 اہلکار زخمی

میرانشاہ (دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے رزمک سب ڈویژن تحصیل دوسلی کے علاقے ڈم ڈیل میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں دو اہلکار صوبیدار یوسف مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں انصاف کے دعویدار حکومت اوران کےکارنامے ؟ تحریر: رسول داوڑ

خیبر پختون خوا کے خوش لباس ہنڈسم وزیر اعلی محمود خان تقریباً تمام تقاریروں میں قبائلی اضلاع کی تعمیر و ترقی کی بات کرتے نظر آتے ہیں چیف سیکرٹری کاظم نیاز عوام کو ریلیف کے لئیے ماتحت افسران کو ہدایات مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں نقاب پوشوں کی فائرنگ سے مقامی شخص شدید زخمی

میران شاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے میرعلی سب ڈویژن کے نواحی گاؤں بڑوخیل میں نامعلوم نقاب پوش مسلح افراد نے فائرنگ کرکے غیاثالدین ولد زرماجان شدید زخمی ہوگئے ہیں، مقامی جوان کو فوری طبی امداد مزید پڑھیں

پاراچنار شہر میں صوبائی حکومت کے احکامات پر دس روزہ صفائی مہم جاری، بلدیہ کے اہلکاروں کے ساتھ ساتھ قبائلی عمائدین بھی شریک

پاراچنار( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) صوبائی حکومت کے حکم پر شروع کئے گئے دس روزہ صفائی مہم میں سڑکوں اور گلیوں کی صفائی ستھرائی کی جارہی ہے، اور اس حوالے سے عوامی شعور اجاگر کرنے کے حوالے سے اقدامات مزید پڑھیں

قبائلی ضلع کرم میں بہتر کارکردگی کی بنیاد پر پولیس اہلکاروں کو ترقیاں دیدی گئی

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ضلع کرم طاہر اقبال نے میڈیا کو بتایا ہے، کہ بہترین کارکردگی پر دو پولیس اہلکاروں کو ترقی دی گئی زاہد حسین کو سب انسپکٹر اور اشتیاق حسین کو اے مزید پڑھیں

مہمند کے علاقہ شیخ بابا میں معدنیات کو نکالنے کیلئے ادارے تعاون کریں، جرگہ عمائدین

غلنئی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) راولپنڈی ترنول میں داؤد شیخ کے ہجرے میں منعقدہ گرینڈ جرگہ میں شامل مشران حاجی محمد گل، نمیر خان، شیخ فقیر، مولوی رحمان، حاجی عالمزیب اور حاجی حبیب کا کہنا تھا، کہ ان مزید پڑھیں

وسطی کرم کے علاقے مناتو و زیمشت کو بھی ترقیاتی منصوبے میں شامل کیا جائے، عمائدین

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) وسطی کرم کےعلاقہ مناتو کے عمائدین کا جرگے سے خطاب کرتے ہوئے پندرہ رکنی کمیٹی کے ممبران مزید خان ، سرور خان، فاروق خان، غزنی گل اور علاقے کے دیگر عمائدین نے کہاہے، مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں نشئی شخص نے بھابھی اور بھتیجے پر فائرنگ کرکے قتل کردیا

وانا ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل اعظم ورسک کے علاقہ ورائی نور میں عبدالستار نامی شخص نے نشے کی حالت میں اپنے بھتیجے عبدالرحمان اور ان کی ماں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ہے، مزید پڑھیں