خیبر پختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ تضادات کا شکار ، رائٹ ٹو انفارمیشن میں دو درخواستوں پر دو مختلف جوابات۔

ستمبر میں 34 ایسوسی ایشنز جبکہ نومبر میں 36 کو فنڈز دینے کی تصدیق ، ستمبر میں سالانہ دو سے تین فیصد گرانٹس میں اضافہ نومبر میں اضافے سے مُنکر ……….. پشاور .. مسرت اللہ جان …. سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبرپختون مزید پڑھیں

کھیل کیلئے ایلیٹ کلاس اور کچھ میرا اور کچھ تیرا۔۔۔۔۔ مُسرت اللہ جان

صوبے کے بھوکے ننگے عوام کو کھیلوں کی سرگرمیوں سے اب اتنی دلچسپی نہیں رہی جو کسی زمانے میں ہوا کرتی تھی کھلاڑی کے کھلاڑیوںنے صوبے میں ان کا وہ حشر کردیا ہے کہ اب بہ مشکل زندگی گزارنے پر مزید پڑھیں

کھیل ، افسران ، جعلی بھرتیاں اور غیر معیاری کام ، اور شہر نا پُرسان میں پوچھے گا کون؟؟ تحریر: مسرت اللہ جان

1980 کی دہائی میں ہمیں ایک بات سننے کو ملتی تھی کہ پڑھو گے لکھو تو بنو گے نواب ، کھیلو گے کودو گے تو ہوگئے خراب ، پھر وقت بدلا اور ہم ورلڈ کپ جیت گئے جس کا نتیجہ مزید پڑھیں

جمناسٹک کے بچوں کو کباڑی اور بندر کہہ کر بلانے پر خواتین معترض، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس کی معذرت، آئندہ نہ کرنےکی یقین دھانی

پشاور… مسرت اللہ جان …حیات آباد میں پشاور سپورٹس فیسٹیول میں سٹیج پر جمناسٹک کے بچوں کو بندر اور کباڑی کہہ کر بلانے پر مقامی خواتین نے اعتراض کردیا جس کے بعد ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبر پختونخواہ اسفندیار خٹک نے مزید پڑھیں

قیوم سٹیڈیم پشاورکے بعد ایبٹ آباد میں اوپن ائیر جم کی مشینیں غائب

پشاور سٹیڈیم ، حیات آباد اورلیڈی گارڈن میں ہونیوالے غیر معیاری کام پر سپورٹس ڈائریکٹریٹ اور پی ڈی اے حکام مجرمانہ خاموش پشاور .. مسرت اللہ جان سے… پشاور کے قیوم سٹیڈیم میں بنے والے اوپن ائیر جیم میں جسمانی مزید پڑھیں

اندھا بانٹے ریوڑھیاں اپنوں میں ، کھیلوں کی سرگرمیاں اور بندر بانٹ کی کہانی، تحریر: مسرت اللہ جان

خیبر پختونخواہ میں کھیلوں کے مختلف ایسوسی ایشنز پرکئی اہم عہدے گذشتہ کئی سالوں سے براجمان ہیں اور حکومت خیبرپختونخواہ سمیت کھیلوں کی فروغ کیلئے مختلف اداروں سے سپانسر کے نام پر لاکھوں روپے وصول کررہے ہیں پاکستان اولمپک ایسوسی مزید پڑھیں

صحافت کھیل اور معلومات تک رسائی کا قانون ۔۔ تحریر: مسرت اللہ جان

کسی زمانے میں ٹھیکے ٹھیکیداروں تک محدود ہوا کرتے تھے اب زمانہ تبدیل ہو گیا ہے ٹھیکیدار تو نیچے ہوگیا. جدید دور کیساتھ اب کنٹریکٹر ہوتا ہے جس کے بعد سب کنٹریکٹر کا نمبر آتا ہے اور پھر آخر میں مزید پڑھیں