شمالی وزیرستان کے سرکاری اداروں کے اہلکاروں کو ) آئی او ایم ) کے تعاون سے سی آر اے کا پشاور میں دور وزہ ورکشاپ

پشاور ( دی خیبرٹائمز جنرل رپورٹنگ ڈیسک) شمالی وزیرستان کے سرکاری اداروں کے اہلکاروں کو اقوام متحدہ کی تنظیم انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن( آئی او ایم ) کے تعاون سے غیر سرکاری تنظیم سی آر اے نے پشاور میں دوروزہ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں پھل اور سبزیوں کے تاجروں نے ہڑتال کرکے پاک افغان شاہراہ سمیت تمام سڑکوں کو بند کرنے کی دھمکی دیدی

میران شاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) آل فروٹ اینڈ ویجیٹبل مرچنٹس ایسو سی ایشن شمالی وزیرستان نے دھمکی دی ہے کہ اگر 28 ستمبر تک ان کے مطالبات کو نہ مان لیا گیا تو وہ تمام رابطہ سڑکوں مزید پڑھیں

جی او سی شمالی وزیرستان کا پاک افغان بارڈر غلام خان کا دورہ، پولیس ایس ایچ او کو پچاس ہزار نقد انعام

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) جی اوسی شمالی وزیرستان میجر جنرل نعیم اختر نے بدھ کو پاک افغان بارڈر زیرو پوائنٹ پر قائم پولیس سٹشین کا اچانک دورہ کیا جس میں ان کے ساتھ ڈی پی او شمالی مزید پڑھیں

ضلع کرم میں زہریلا پودہ کھانے سے دو بچوں سمیت چار افراد بے ہوش ہوگئے، ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد پشاور روانہ

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک) قبائلی ضلع کرم کے وسطی کرم پاڑہ چمکنی میں واقع علاقہ سید کرم میں خواتین اپنے بچوں کے ہمراہ پکھانے کیلئے استعمال ہونے والی سبز پودے لارہے تھے کٹائی کے دوران پودے کے پتے مزید پڑھیں

سول سوسائٹی پاراچنار کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ پاراچنار سمیت قبائلی اضلاع کو نظر انداز کرکے منظور نظر علاقوں کو نوازا جارہا ہے

پارا چنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) پاراچنار میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سول سوسائٹی پاراچنار کے چئیرمین محمود علی طوری ، علامہ مزمل حسین ، مولانا شفیق حسین مطہری ، ماہر حسین اور دیگر رہنماؤں مزید پڑھیں

30 ستمبر سے پشاورمیں خیبرپختونخواہاکی لیگ کا آغاز، صوبےمیں ڈویژن کی سطح پرٹیموں کی سلیکشن جاری ہے

پشاور ( دی خیبر ٹائمز سپورٹس ڈیسک ) ترجمان خیبر پختون خواہ حکومت کامران بنگش نے کہا ہے کہ30 ستمبرسے پشاورمیں خیبر پختونخوا ہاکی لیگ شروع ہوگی، جس کےلئےصوبے کےتمام اضلاع میں ڈویژن کی ٹیموں کی سلیکشن کاسلسلہ جاری ہے۔ مزید پڑھیں

پاراچنار میں نادرہ کے خلاف قبائلیوں کا احتجاجی مظاہرہ، مظاہرین نے مرکزی شاہراہ کو بند کردیا

پاراچنار( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) گزشتہ ایک ہفتے سے مسلسل نادرا آنے والے شہریوں نے کام نہ ہونے پر مین شاہراہ کو آمدورفت کے لئے بند کردیا، اس موقع پر احتجاجی مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مظاہرین راہنماؤں کا مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میرعلی میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پر شدت پسندوں کی فائرنگ، سیکیورٹی اہلکار سمیت 2 افراد زخمی

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میرعلی میں تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پر نامعلوم شدت پسندوں کی فائرنگ سے سیکیورٹی فورسز کے اہلکار سپاہی اسد اور ایک شہری ضیاالرحمان ولد عبدلحالق سکنہ انغر کلہ زخمی ہوگئےہیں ۔ سرکاری مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں 5 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز، 1 لاکھ تک بچوں کو پولیو ویکسین فراہم کرنے کیلئے جامع پلان تشکیل دیدیا گیا

میرانشاہ ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کیلئے تمام تر انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں مہم کے دوران ایک لاکھ اٹھ ہزار کے قریب پانچ سال سے کم عمر کے مزید پڑھیں