قبائلی ضلع مہمند کے ممبر صوبائی اسمبلی ملک عباس الرحمان نے اپر مہمند کے تحصیل حلیمزئی میں ملک اعلان کلے تک روڈ کا افتتاح کردیا

مہمند ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) اپر مہمند پی کے 104 کے ایم پی اے ملک عباس رحمان نے پشاور باجوڑ شاہراہ سے منسلک ملک اعلان کلے روڈ کا افتتاح کیا گیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ علاقے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان وانا میں آئی جی ایف سی کے اعزاز میں الوداعی تقریب، قبائلیوں نے ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا

وانا ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان وانا میں وزیر زلی خیل، دوتانی، اور سلیمان خیل قبائل کے علاؤہ علماء کرام کا آئی جی ایف سی ساؤتھ میجر جنرل محمد عمر بشیر سے سکاؤٹس کیمپ میں مزید پڑھیں

نیشنل ڈیموکریٹک مؤومنٹ نے مختلف کمیٹیاں تشکیل دیدئے، الیکشن کمیشن سے پارٹی کی رجسٹریشن آخری مراحل میں ہیں، محسن داوڑ کا پارٹی اجلاس سے اظہار خیال

نیشنل ڈیموکریٹک مومنٹ کی مرکزی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس مرکزی چیرمین محسن داوڑ کے زیرِ صدارت منعقد ہوا جس میں مرکزی جنرل سیکرٹری مزمل شاہ، سیکرٹری اطلاعات جمیلہ گیلانی اور کمیٹی ممبران عبداللہ ننگیال، ابراہیم خان اور ہارون بازئی نے مزید پڑھیں

ضلع کرم میں پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع کرم کے صدہ بازار میں احتجاجی مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عبدالکریم عابد اور دیگر رہنماوں نے کہا کہ کمرتوڑ مہنگائی کے خلاف پاکستان مسلم مزید پڑھیں

تحصیل ٹل کے قریب بلند خیل میں چیک پوسٹ پر حملہ،6 اہلکار زخمی، جوابی کارروائی میں 2 شدت پسند ہلاک

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان اور اورکزئی کے سنگم پر واقع بلند خیل نامی گاؤں میں سیکورٹی چیک پوسٹ پر شردت پسندوں کے حملے میں ابتدائی رپورٹ کے مطابق چھ سیکورٹی اہلکار شدید زخمی ہوئے ہیں مزید پڑھیں

ضم شدہ قبائلی اضلاع کی پہلی خاتون صحافی رضیہ محسود، ایک عزم اور ایک ولولے کا دوسرا نام۔۔۔(انٹرویو: احسان داوڑ)

اگر کوئی ننھا سا پودا نکلتے ہی کسی بھاری پتھر کے نیچے دب جائے تو غالب امکان یہ ہے کہ یہ پودا اپنی موت اپ مر جائے گا لیکن اگر پھر بھی جوں توں کر کے یہی پودا تناور درخت مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کےخلاف احتجاجی مظاہرہ، جانبحق ہونے والوں کا میرعلی کے نوراسلام شہید چوک میں نماز جنازہ

میرانشاہ ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے علاقے سپین وام میں گزشتہ روز سی ٹی ڈی کے مبینہ مقابلے میں مارے گئے افراد کے قتل کے خلاف میرعلی میں احتجاجی مظاہرہ ہوا جس میں سینکڑوں مظاہرین مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان وانا میں انگریز دور کے لنڈ ریونیو ریکارڈ پر 120 سالہ ارضی کا تنازعہ حل، دو بڑے قبیلے کے مابین دشمنی ختم

وانا ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) وزیر زلی خیل اور دوتانی قبائل کے بیچ 120 سالا پرانا تنازعہ ختم ہوگیا، انتظامیہ نے انگریز دور حکومت کے لینڈ ریکارڈ کے مطابق زمین کی حدبندی پر کام شروع کردیا، دوتانی اور مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ بنوں کا رہائشی میرعلی بازار میں دن دہاڑے قتل

میران شاہ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے دوسرے بڑے شہر میرعلی میں دن دیہاڑے ٹارگٹ کلنگ کے ایک اور واقعے میں بنوں کے رہائشی تاجر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا ۔پولیس ذرائع کے مطابق میر علی مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان وانا میں وانا ویلفیئر ایسوسی ایشن (واوا) اور اُمہ ویلفیئر ٹرسٹ کے تعاون سےڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال وانا میں فری آئی میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیاگیا ہے،

جنوبی وزیرستان ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) وانا ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر رحمت اللہ وزیر نے میڈیا سے باتیں کرتے ہوئےبتایا، کہ اُمہ ویلفیئر ٹرسٹ کے تعاؤن سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال وانا میں جنگ زدہ ،غریب اور مزید پڑھیں