اپر کوہستان، گاڑی کھائی میں گرنے کے باعث 6 افراد جاں بحق ، رواں ماہ اسی نوعیت کا یہ تیسرا واقعہ ہے

کوہستان ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) پولیس کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی گاڑی گلگت سے رولپنڈی جا رہی تھی جس میں گلگت دو خواتین اور بچے سمیت چھ افراد سوار تھے جن کی لاشیں شتیال ہسپتال منتقل مزید پڑھیں

وزیرستانیوں کےلئے ایک اہم خوشخبری، سیلاب فٹ بال کلب میرانشاہ نے ایبٹ آباد میں آل پاکستان فٹ بال کپ اپنے نام کردیا

ایبٹ آباد ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والا سیلاب فٹبال کلب میران شاہ کا دوسرا آل پاکستان جان محمد خان ( عرف ٹونی بھائی ) میموریل فٹبال ٹورنامنٹ 2021 نواں شہر ایبٹ آباد میں مزید پڑھیں

ضلع کرم سے تعلق رکھنے والے پاکستانی باشندے ریاض احمد کو کنیڈا میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے شہید کردیا

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) ریاض احمد گذشتہ تین سال کنیڈا کے شہر ٹورنٹو میں مہاجرت کی زندگی گزار رہے تھے ، شہید کے خاندانی زرائع کے مطابق 45 سالہ ریاض احمد ٹورنٹو میں اوبر ٹیکسی چلاتا تھا مزید پڑھیں

ضلع کرم میں ویلیج سیکرٹریز کے آرڈرز جاری کردئیے گئے ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ مرج ڈسٹرکٹس نے ویلیج سیکرٹریز کے آرڈرز تقسیم کئے

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر پاراچنار کے دفتر میں منعقدہ تقریب میں مرج ایریاز لوکل گورنمنٹ کے ڈائریکٹر دل نواز ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ضلع کرم نعیم طورو ، اے ڈی ایل جی آر ڈی کرم مزید پڑھیں

احسان داوڑ کی کتاب ” وزیرستان کا ثقافتی ورثہ” ایک دلچسپ اور انوکھی دستاویز

دی خیبرٹائمز خصوصی تحریر: وزیرستان کی ثقافت پر احسان داوڑ کی لکھی ہوئی کتاب پر ایک سرسری سا نظر دواڑایا تو بے حد و بے پایاں دلچسپ لگا۔ میں نے اج تک وزیرستان کی کھوئی ہو ئی ثقافت پر ایسی مزید پڑھیں

ضلع کرم میں آج بھی ایس علاقےہیں جہاں کے مکین زندگی کے بنیادی سہولیات سے محروم ہیں، ترجیحی بنیادوں پر توجہ نہ دیاگیا ، تو اس کیلئے تحریک شروع کرینگے، عمائدین

لوئر کرم کے علاقہ سمیر میں منعقدہ عمائدین پر مشتمل جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے ملک وقار احمد خان ، آغا ایران علی ، ملک بلال بستو ، حسن علی ، امجد علی خان ، سید حسین بادشاہ ، رفیق مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں شدت پسندوں کا سیکیورٹی پوسٹ پر حملہ، ایک اہلکار زخمی

میرانشاہ ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے مرکزی شہر میرانشاہ کے مغرب میں واقع علی خیل سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ کیا، سرکاری زرائع کے مطابق ایک سیکیورٹی اہلکار شیر خان زخمی ہوگیا ہے، جبکہ شدت مزید پڑھیں

نایاب جانور مارخور کو تحفظ دینے کے بعد کہئگا ان کا اماجگاہ بن گیا، خصوصی تحریر: ساجمل یودن

کشمیری اور استور مارخور کا مسکن کیئگاہ، اپرکوہستان ایسا علاقہ ہے ہے جہاں انسان تو کیا جانوروں کو بھی تحفظ فراہم کیا جاتا ہے۔ کمیلہ شہر سے بیس کلومیٹر شمال کی جانب ایک چھوٹا سا گاوں ہے جسے کیئگاہ کہتے مزید پڑھیں

پاراچنار میں خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ مہم کا آغاز، مراکز کے ساتھ ساتھ موبائل ٹیمیں بھی تشکیل

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) سول ہسپتال پاراچنار میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈی سی کرم آفاق وزیر، ڈسٹرکٹ ھیلتھ آفیسر عطاء اللہ ،پاک آرمی کے کرنل حماد،تحریک حسینی کے حاجی عابد حسین،انجمن حسینیہ کے سید مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی پوسٹ پر حملہ، ایک اہلکار شہید

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے علاقہ سپین وام میں پاک افغان سرحد کے قریب سیکورٹی پوسٹ پر نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کر کے ایک سیکورٹی اہلکار کو شہید کر دیا ہے۔ پولیس ذرائع نے مزید پڑھیں