پشاور میں اقلیتی برادری کی عبادت گاہیں کھلنے کے بعد ریسکیو 1122کی جانب سے جراثیم کش سپرےکرنے لگے

پشاور ( دی خیبرٹائمز ہیلتھ ڈیسک ) خیبرپختونخوا ایمرجنسی ریسکیو سروس (ریسکیو 1122) نے اقلیتی برادری کی عبادت گاہوں میں جراثیم کش سپرے کردی۔ ریسکیو ترجمان بلال احمد فیضی نے بتایا کہ صوبائی حکومت کی جانب سے صوبے بھر میں مزید پڑھیں

حکومت خیبرپختونخوا کی منفرد سکیم،اب اوارہ کتے سڑکوں پر نہیں رہینگے

پشاور ( دی خیبرٹائمز جنرل رپورٹنگ ڈیسک ) آوارہ کتا دفتر میں جمع کرائیں اور 200 روپے لے جائیں۔ اس سکیم کا اصل مقصد کتوں کی افزائش روک کر عوام کو محفوظ بنانا ہے۔ رات گئے سڑکو پر آوارہ کتوں مزید پڑھیں

امارت اسلامی افغانستان نے حکومت کےمذید 80 اہلکار رہاکردئے

پشاور( دی خیبرٹائمزانٹرنیشنل ڈیسک ) دوحہ قطر میں موجود افغان طالبان کے سیاسی ونگ کے ترجمان سہیل شاہین نے اپنے ٹویٹرہیغام میں کہاہے، کہ امارت اسلامی افغانستان ( افغان طالبان ) نے مذید 80 افغان نیشنل آرمی اور پولیس اہکار مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنماء اور سابق ممبر اسمبلی ڈاکٹرفائزہ رشید ساتھیوں اور خاندانوں سمیت قومی وطن پارٹی میں شامل

پشاور ( دی خیبرٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنماء اور سابق ممبر اسمبلی ڈاکٹرفائزہ رشید نے اپنے ساتھیوں اور خاندانوں سمیت قومی وطن پارٹی میں شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے پارٹی قائد آفتاب احمد خان شیرپاؤ کی مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق ضلعی صدر حاجی منفعت خان آف ٹوپی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

صوابی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق ضلعی صدر حاجی منفعت خان آف ٹوپی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے ہیں۔ حاجی منفعت خان 23 سال سے زائد پاکستان پیپلز پارٹی ضلع صوابی کے صدر مزید پڑھیں

عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کا سیاسی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

پشاور (دی خیبر ٹائمز پولیٹکل ڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا نے نئے ایس او پیز کے ساتھ پیر کے دن سے باچا خان مرکز سمیت تمام دفاتر کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔باچا خان مرکز پشاور میں صوبائی صدر ایمل ولی خان مزید پڑھیں


ایٹمی دھماکہ میں نے کیا ہے، شیخ رشید،دھماکے سے قبل آپ ملک سے بھاگ گئے تھے، رانا ثنااللہ

اسلام آباد ( دی خیبرٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) وفاقی وزیربرائے ریلوے شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے، کہ ایٹمی دھماکہ نواز شریف نے نہیں میں نے راجا ظفرالحق اور گوہرایوب نے کیا تھا، تاہم دھماکے کے وقت میں دیگر ضروری مزید پڑھیں

خلیجی ممالک سے پشاورائیر پورٹ کیلئےپروازیں بحال، سعودی عرب سے وطن واپسی یکم جون سے شروع ہوگی، محمود خان

پشاور ( دی خیبرٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے بیرون ملک مقیم خیبر پختونخوا کے شہریوں کے لئےاہم اقدام اپناتے ہوئے ان کی خصوصی درخواست پر خلیجی ممالک سے پشاور ائیر پورٹ کے لیے پروازیں بحال ہوگئے، مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کے رکن صوبائی اسمبلی کا کورونا ٹیسٹ بھی پازیٹیو آگیا

پشاور ( دی خیبرٹائمز ہیلتھ ڈیسک ) پشاور میں جماعت اسلامی کے رکن صوبائی اسمبلی اور سابقہ صوبائی وزیر عنایت اللہ خان کا کورونا ٹسٹ پازیٹیو آگیا ہے، عنایت اللہ خان نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہاہے، کہ مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان وانا میں احمدزئی وزیر کا گرینڈ جرگہ، امن امان کے قیام کیلئے70 رکنی کمیٹی تشکیل

جنوبی وزیرستان ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) جنوبی وزیرستان کے ہیڈکوارٹر وانا میں احمدزئی وزیر قبائل کے 9 اقوام کا امن امان کے قیام کے سلسلے میں آج گرینڈ جرگہ منعقد ہوا، جس میں تمام مشران، علماء کرام اور مزید پڑھیں