جے یو آئی نے 6جون کو آل اپوزیشن جماعتوں کا، جبکہ 9-10 جون کو مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس طلب کرلیا، اجلاس میں اسفندیارولی، افتاب احمدخان شیرپاؤ اور سیراج الحق بھی شرکت کرینگے

پشاور ( دی خیبرٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) جمعیت علمائے اسلام (ف ) نے 6 جون کو آل اپوزیشن پارٹیز مشاورتی اجلاس اور 9/10جون کو مرکزی مجلس عاملہ چاروں صوبوں فاٹا۔ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے امراء ونظماء کا اجلاس مزید پڑھیں

نوشہرہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈٰسک ) نوشہرہ کے ممتاز چلڈرن سپیشلٹ ڈاکٹر اعظم کرونا کے باعث انتقال کر گئے۔

نوشہرہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈٰسک ) نوشہرہ کے ممتاز چلڈرن سپیشلٹ ڈاکٹر اعظم کرونا کے باعث انتقال کر گئے۔ ڈاکٹر اعظم کی میت ان کے آبائی گاوں عمرزئی چارسدہ منتقل کر دی گئ۔ نماز جنازہ آج 5بجے عمرزئی میں مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے مابین جھڑپ

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میں میرعلی بازار کے قریب حسوخیل کے مقام پر سیکیورٹی اور شدت پسندوں کے مابین جھڑپ میں ایک اہلکارسپاہی مظہر زخمی ہواہے،زخمی اہلکار کوتحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میرعلی منتقل کردیا، جبکہ ایک مزید پڑھیں

صوابی کے ٹوپی پولیس کا سرچ اینڈ سٹرائیک اپریشن، منشیات اور اسلحہ سمیت متعدد ملزمان سمیت 30 مشتبہ افراد گرفتار

صوابی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) ڈی پی او صوابی کی ہدایت پر پولیس سرکل ٹوپی نے منشیات فروشوں، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف زیر قیادت ڈی ایس پی سرکل ٹوپی افتخار علی ایس ایچ او ٹوپی سب انسپکٹر مزید پڑھیں

شام میں چھٹے خلیفہ اسلام حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ کے مقدس مزار کی شہادت اور بے حرمتی، مولانا فضل الرحمان کی جانب سے شدید مذمت

پشاور ( دی خیبرٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے شام کے صوبہ ادلب میں واقع چھٹے خلیفہ اسلام حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ کے مقدس مزار کی شرپسند عناصر کے ہاتھوں شہادت پامالی اور مزید پڑھیں