کورونا وائرس پھیلاؤ خدشات، پشاور کےانتظامیہ نےمختلف علاقوں میں لاک ڈاؤن لگانے کانوٹیفیکیشن جاری کردیا

پشاور( دی خیبرٹائمزجنرل رپورٹنگ  ڈیسک ) کرونا کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر پشاور محمد علی اصغر نے صوبائی دارلحکومت کے مزید علاقوں میں کل 7 نومبر بوقت سہ پہر چار بجے سے لاک ڈاؤن نافذ کرنے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میرعلی میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعے میں ایک اور قبائلی رہنما جاں بحق

شمالی وزیرستان ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میرعلی کے بھرے بازار میں نامعلوم نقاب پوش مسلح موٹر سائیکل سواروں نے معروف قبائلی ملک نفیس حیدرخیل کو گولی مارکر قتل کردیا، قاتل فرار ہونے میں کامیاب مزید پڑھیں

کھلاڑی وزیراعظم کے ہوتے ہوئے کھلاڑیوں سےمذاق، کھلاڑیوں کیلئے سکالرشپس کے جھوٹے اعلانات

پشاور.. مسرت اللہ جان… انڈر 21 گیمز کا تقریبا ایک سال گزر جانے کے باوجود ابھی تک مختلف کھیلوں سے وابستہ نمایاں کھلاڑیوں کو ان کیلئے اعلان کردہ سکالرشپ نہیں مل سکی خیبر پختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ نے مختلف کھیلوں میں مزید پڑھیں

ہاکی کےسابق کپتان اولمپیئن عبدالرشید جونیئر 73  سال کی عمر میں انتقال کر گئے

بنوں ( محمد وسیم سے ) سابق ہاکی کپتان اولمپیئن عبدالرشید ایک عرصے سے کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے جو اسلام آباد میں ہسپتال میں اس مرض سے شکست کھا کر دنیا ئے فانی سے رخصت ہو گئے مرحوم مزید پڑھیں

قبائلی علاقے پاراچنار میں جشن عید میلاد النبی کے سلسلے میں ایک روزہ جلسے کا انعقاد، علمائے کرام کی جانب سے سیرت النبی پر تفصیل سے روشنی ڈالی گئی

پاراچنار( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) جشن میلاد النبی کے سلسلے میں پاراچنار کے مرکزی امام بارگاہ میں ایک روزہ جلسہ میں کثیر تعداد میں علمائے کرام اور قبائلی عمائدین نے شرکت کی، جلسے سے خطاب کرتے ہوئے خطیب جامع مزید پڑھیں