وزیراعلی خیبر پختونخوا نےکوروناویکسینیشن کا افتتاح کرلیا

پشاور ( دی خیبرٹائمز ہیلتھ ڈیسک ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نےکورونا ویکسین کا افتتاح ککیا، اس موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرت ہوئے کہا ہے، کہ وفاقی حکومت کی طرف سے خیبر پختونخواہ کوابتدائی طور پر سولہ ہزار مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں بچوں کی لڑائی نے 2 افراد کی جانیں لے لی

وانا (مجیب وزیر سے) بچوں کی معمولی لڑائی نے دو قیمتی جانیں لے لی، جنوبی وزیرستان وانا میں نیازخان اور اشرف خان کے خاندانوں کے بچوں کے مابین گزشتہ دنوں جھگڑا ہوا تھا، جس پر نیاز خان نے طیش میں مزید پڑھیں

میرے نام سے محکمہ تعلیم کےاعلیٰ حکام پر لگائے گئے الزامات سےانکا کوئی تعلق نہیں، ملک نثار خان حلیمزئی

مہمند ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) تحصیل حلیمزئی سے تعلق رکھنے والے ملک نثار حلیمزئی نے ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ چند لوگ اسکی خاندانی ساکھ بدنام کرنے اور مجھے ذاتی نقصان پہنچانے کی ناکام کوشش مزید پڑھیں

پشاور میں کینٹ سکول نمبر 3 کے طلباء کااحتجاج، اسٹیڈیم چوک کے قریب روڈ بند، کوریج میں مصروف صحافی کا کارڈ اور موبائل چھین لیا

پشاور( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) پشاور کینٹ میں ہائی اسکول نمبر 3 کے طلبا نے ڈپلومہ پیپرز کے دوران احتجاج شروع کیا، پولیس کا طلباء کو منتشر کرنے کیلئےلاٹھی چارج اور ڈنڈے کا استعمال کرکے طلبا کو منتشر کردئے، مزید پڑھیں

کرم کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کا پی ایچ ای کی جانب سے سولرائزیشن اورایریگیشن کےٹینڈرز پر تحفظات کا اظہار

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) پاراچنار پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کرم کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کے صدر اکبر جان ، وائس پریزیڈنٹ انجینئر عاصم جان ، سابقہ صدر انجینئر حیدر زمان ، پریس سیکٹری مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں بدامنی ٹارگٹ کلنگ اور بے گناہ لوگوں کی قتل عام کے خلاف 5 فروری کو گرینڈ جرگہ طلب

میران شاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میں بدامنی لاقانونیت ٹارگٹ کلنگ، سیکیورٹی فوعسز کی جانب سے بے گناہ لوگوں کی قتل عام کے خلاف وزیر اور داوڑ قبائل نے گرینڈ جرگہ طلب کرلیا ہے، جس میں مزید پڑھیں

صوابی میں 5 بچوں کی ماں کو بڑی بے دردی سے قتل کرنے والا درندہ قاتل گرفتار

صوابی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) ڈی پی او صوابی کی خصوصی ہدایات پر مجرمان اشتہاری کے خلاف مہم کے دوران اتلہ پولیس نے تین سالوں سے مطلوب اشتہاری تاجبر خان کو دھرلیا۔ اشتہاری مجرم تاجبر خان نے بمورخہ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان کےاسپتالوں میں گردے کےامراض میں مبتلامریضوں کیلئےانتظام موجودنہیں

میرانشاہ (خصوصی رپورٹ: احسان داوڑ) شمالی وزیرستان کی دس لاکھ سے زائد آبادی کیلئے میرانشاڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اور میرعلی تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں میں ڈایالیسز مشین نہ ہو نے گردوں کے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے اور درجنوں مزید پڑھیں

پاراچنار محکمۂ وائلڈ لائیف میں بھرتی کے لئے نوجوانوں کو مختلف مراحل سے گزار کر سلیکٹ کیا جارہا ہے

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) محکمہ وائلڈ لائف میں پچپن اسامیاں خالی تھیں جس کیلئے پاراچنار کے سپورٹس کمپلیکس میں ٹیسٹ انٹریوز لئے گئے اس سے قبل پشاور ، کوہاٹ اسلام آباد اور دیگر مقامات پر ٹیسٹ انٹریوز مزید پڑھیں