شمالی وزیرستان میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی بجلی منقطع مریض رُل گئے

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میں واپڈا اہلکاروں نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میرانشاہ کی بجلی لائن منقطع کردی، واپڈا زرائع کا کہنا ہے، کہ میرانشاہ ہسپتال پر بجلی کا بل واجب الادا ہے، جو کئی مہینوں مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں یوتھ آف وزیرستان کے انتخابات مکمل، نوراسلام صدر سنید احمد سیکرٹری جنرل چن لئے گئے

میرعلی ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میں موجود فلاحی تنظیم یوتھ آف وزیرستان کی تنظیم کے انتخابات مکمل ہوئے، جس کے نتیجے میں نوراسلام کو سال 2021 کیلئے صدر، فصیح اللہ چیئرمین، سنید احمد سیکرٹری جنرل، مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائی 3 دہشتگرد ہلاک

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان تحصیل میرعلی کے نواحی علاقہ خوشالی میں سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے خلاف انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا، سیکورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے3 اہم دہشت گرد ہلاک مزید پڑھیں

پشاور، کابل ریور کینال کی آلودگی اور فضلے پر خاموشی کیوں؟ تحریر: مسرت اللہ جان

پشاور شہر کے مختلف علاقوں سے گزرنے والے کابل ر یور کینال کی سالانہ صفائی کا سلسلہ شرو ع ہوگیا ہے کابل ریور کینال پشاور کے مختلف علاقوں میں زرعی زمینوں کو پانی کی فراہمی کیلئے شروع کیا گیا تھا مزید پڑھیں

قبائلی ضلع کرم میں دو منزلہ مکان زمین بوس، ایک شخص جانبحق، خاتون زخمی

پاراچنار( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) لوئیر کرم کے علاقے ساتین میں دو منزلہ عمارت زمین بوس ہونے سے ایک شخص جانبحق خاتون زخمی ہوگئی ریسکیو 1122 کے انچارج عدنان حبیب اللہ نے بتایا کہ اطلاع ملنے پر ڈیزاسٹر ٹیم مزید پڑھیں

میران شاہ پریس کلب کے سامنے قبائلیوں کا احتجاجی مظاہرہ

میران شاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے مرکزی شہر میرانشاہ میں ٹوچی پار کے مختلف دیہات کےمکینوں نے میرانشاہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا، احتجاجی مظاہرین نے بنوں میرانشاہ مین سڑک کو ہرقسم کی مزید پڑھیں

ٹانک میں ڈنڈوں اور فائرنگ سے 1 شخص قتل، 3 زخمی، ملزمان فرار

ٹانک (دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) ضلع ٹانک کے نواحی علاقے گوروکی کوٹ شیرک گومل میں اراضی کے تنازعے پر کمیشن اہلکاروں کی موجودگی میں ملزمان نے ڈنڈوں اور فائرنگ کرکے 46 سالہ طاہر شاہ ولد دلیل شاہ کو قتل مزید پڑھیں

ضلع کرم میں پولیس نے منشیات سمگلروں کے خلاف بڑی کارروائی کرکے ایک لاکھ گرام چرس 4 سمگلرزگرفتار

پشاور ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) پولیس زرائع کے مطابق ضلع کرم میں اینٹی ڈرگز سکواڈ کے انچارج زاہد حسین طوری نے خفیہ اطلاع ملنے پرخرلاچی روڈ پر واقع حکیمی کلے بوشہرہ کے نزدیک ایک ٹریکٹر کے زریعے چرس مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ بدستور جاری، میرعلی بازار میں مسلح نقاب پوشوں کی فائرنگ سے 2 بھائی جانبحق

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے دوسرے بڑے شہر میرعلی میں دن دیہاڑ ے ٹارگٹ کلنگ کے واقعہ میں دو بھائی جاں بحق جبکہ ایک راہگیر زخمی ہوا ہے۔ مقامی ذرائع نے بتایا ہے کہ میرعلی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان کے خدی گاؤں میں گذشتہ روز گیس سلنڈر کے دھماکے سے جاں بحق ہونے والے ایک ہی خاندان کے چار افراد کو سپرد خاک کر دیا گیا۔

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میرعلی سب ڈویژن کے نواحی گاؤں خدی کے ایک مکان میں گیس سلنڈر دھماکے سے چار افراد جاں بحق ہوئے تھے، آج ہفتے کو نماز جنازہ کے دوران مقامی قبرستان میں مزید پڑھیں