شمالی وزیرستان کے سرحدی تحصیل غلام خان میں جھڑپ ،ایک مقامی جوان ہلاک، تین زخمی، دو اہلکار زخمی، مشتعل مظاہرین کامیران شاہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی دھرنا جاری

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا پاک افغان بارڈر غلام خان میں دیو گر سیدگی کے مقام پر کارروائی کے دوران ایک مقامی جوان کو گولی مارکر قتل کردیا جبکہ تین افراد زخمی مزید پڑھیں

افغانستان سے آنے والی مال بردار گاڑیاں اب غلام خان کے بجائے میران شاہ منڈی میں خالی کی جائیگی، درپہ خیل سبزی، فروٹ منڈی میں آف لڈنگ پوائنٹ کا افتتاح

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان جناب شاہد علی خان نے بمعہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شفیع اللہ گنڈاپور اور کرنل آئی آیس 7 ڈویژن درپہ خیل فروٹ و سبزی منڈی میں آف لوڈنگ پوائنٹ کا مزید پڑھیں

گورنر ماڈل سکول میرانشاہ سے رخصت ہونے والے دسویں جماعت کے طلبا کیلئے الوداعی تقریب، ہونہار طلبا میں تقسیم انعامات

میرانشاہ ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع شمالی وزیرستان تخصیل میران شاہ گورنر ماڈل سکول میران شاہ میں کلاس دہم کے طلباء کے لئے فیر ویل پارٹی کا اہتمام کیا گیا، تقریب کے مہمان خصوصی ڈی سی مزید پڑھیں

پاراچنار میں تنظیم تحفظ ملت کے رہنماؤں نے منشیات اور غیر قانونی بھرتیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، فوری طور منشیات کے خاتمہ کریں، غیر قانونی بھرتیوں کو منسوخ کریں، مظاہرین

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) تنظیم تحفظ ملت کے رہنماؤں نے اپنے دفتر سے پریس کلب تک احتجاجی ریلی نکالی پریس کلب پہنچنے پر احتجاجی مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے تنظیم کے رہنماؤں مسرت حسین منتظر ، شفیق مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، اہم کمانڈر قتل

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے دتہ خیل میں شدت پسند تنظیم جیش المھدی طارق گروپ کا اہم کمانڈر اشرف اللہ المعروف طوفانی کو ان کے ایک اور ساتھی سمیت قتل کردیا گیا، اشرف مزید پڑھیں

جانی خیل قبائل اور حکومت کے مابین مذاکرات کامیاب، دھرنا ختم، مظاہرین کی واپسی

بنوں ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) بنوں میں گزشتہ 9 دن سے جاری دھرنے کے شرکا 4 لاشوں کو لیکر اسلام آباد روانہ ہوئے تھے، تاہم خیبرپختونخوا کے متعدد صوبائی وزرا اور وزیراعلیٰ محمود خان سمیت بنوں پہنچ کر مزید پڑھیں

پشاور وارسک روڈ پر ٹریفک حادثہ،2 بھائیوں سمیت بہن جاں بحق

پشاور ( دی خیبرٹائمز کرائمز ڈیسک ) وارسک روڈ پشاور تھانہ مچنی گیٹ کی حدود میں ڈمپر اور موٹر سائیکل کے مابین ایکسیڈنٹ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار تین افراد سلمان، نوید پسران فاروق مسیح مزید پڑھیں

بنوں میں لاشیں رکھ کر احتجاج چوتھے روز بھی جانی خیل قبائل کااحتجاج جاری

بنوں ( روفان خان سے ) بنوں کے نواحی علاقے جانی خیل میں 4 نوجوانوں کی لاشیں رکھ کر آج چوتھے روز بھی احتجاجج جاری رہا، احتجاج میں جانی خیل قبیلے کے علاوہ دگر قبیلے کے مشران اور نوجوانان شریک مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی سلجھی ہوئی جمہوریت پسند جماعت ہے، سینیٹر روبینہ خالد

پشاور ( بشریٰ علی سے ) سینیٹر روبینہ خالد اور گوہر انقلابی نے پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے، کہ ملک میں مہنگاٸی نے تباہی مچا رکھی ہے، گرمی ابھی شروع نہیں ہوٸی قیمتیں بڑھا دی مزید پڑھیں

چارسدہ میں خاتون کے اندھے قتل کیس کا معمہ حل، مقتولہ کا قریبی دوست ہی قاتل نکلا

پشاور ( بشری علی ) تھانہ سٹی چارسدہ کی حدود میں 28/11/20 کو ایک خاتون کو بے دردی سے قتل کیا گیا تھا، کیجولٹی ہسپتال چارسدہ میں مقتولہ کے شوہر نے نامعلوم ملزم /ملزمان کے خلاف دعویداری کی۔ تھانہ سٹی مزید پڑھیں