ٹی ٹی پی میں ٹوٹ پھوٹ، جماعت الاحرار اور حافظ گل بہادر کا نیا گٹھ جوڑ؟ پاکستان کو درپیش ایک اور سنگین سلامتی چیلنج

دی خیبرٹائمز خصوصی رپورٹ: تحریک طالبان پاکستان میں تقسیم در تقسیم اور جماعت الاحرار و حافظ گل بہادر کا ممکنہ اتحاد: پاکستان کی شمال مغربی سرحدوں پر سرگرم عسکریت پسند تنظیموں کی حرکیات میں حالیہ برسوں کے دوران غیر معمولی مزید پڑھیں

بنوں میں دہشتگردی کا نیا خطرناک روپ: کواڈ کاپٹر ڈرون حملوں سے شہری زندگی مفلوج

بنوں: فرحت اللہ بابر سے بنوں میں دہشتگردی کی حالیہ لہر نے ایک نیا اور خطرناک رخ اختیار کر لیا ہے، جہاں اب روایتی ہتھیاروں کے بجائے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ عسکریت پسندوں کی جانب مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں ہر گھر کا علاج ممکن ، حکومت نے صحت کارڈ پر 500 ملین روپے خرچ کر دئے ، مزمل اسلم

پشاور ( دی خیبر ٹائمز مانیٹرنگ ڈیسک) مشیرِ خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت صحت کے شعبے میں دیگر صوبوں پر سبقت حاصل کیے ہوئے ہے اور عوام کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے مزید پڑھیں

ضلع خیبر کے درجنوں شہری افغان سائیڈ پر محصور، عدنان قادری کا پاکستان و افغانستان حکومتوں سے فوری اقدام کا مطالبہ

خیبر (نمائندہ خصوصی) خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر سے رکن صوبائی اسمبلی محمد عدنان قادری نے افغان اور پاکستانی حکام سے اپیل کی ہے کہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر طورخم بارڈر کے افغان جانب پھنسے ہوئے خیبر کے رہائشیوں کو مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اسمبلی کا تاریخی امن جرگہ: سیکیورٹی پر سیاست سے بالاتر رہنے کا عزم، وفاق سے واجبات کی فوری ادائیگی کا مطالبہ

پشاور: خیبر پختونخوا کی تمام بڑی سیاسی جماعتوں نے ایک طویل عرصے کے بعد صوبے میں دہشتگردی کے بڑھتے ہوئے خطرے کے خلاف مشترکہ محاذ قائم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ بدھ کے روز خیبر پختونخوا اسمبلی میں منعقدہ امن مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا امن جرگہ، پائیدار امن کی امید یا علامتی کوشش؟ خصوصی تحریر

خیبر پختونخوا کی تاریخ میں پہلی بار تمام بڑی سیاسی جماعتیں، قبائلی عمائدین، علما اور سول سوسائٹی ایک ہی پلیٹ فارم پر جمع ہوئیں۔ اس امن جرگے کو صوبے میں پائیدار امن کی نئی امید سمجھا جا رہا ہے، تاہم مزید پڑھیں

“کردیش” کہنے سے مٹ گیا سرحدوں کا فاصلہ، تحریر رسول داوڑ

پاکستان، ترکی اور آذربائیجان ۔ اخوت اور قانون پسندی کا ایک سبق خصوصی تحریر: تحریر رسول داوڑ پاکستان، ترکی اور آذربائیجان آج کل بہترین دوست مسلم ممالک کے طور پر پہچانے جاتے ہیں۔ ان تینوں کے درمیان دوستی اور تعاون مزید پڑھیں

سنی اتحاد کونسل کے مرکزی رہنما صاحبزادہ حامد رضا گرفتار، فیصل آباد جیل منتقل


اسلام آباد ( دی خیبرٹائمز مانیٹرنگ ڈیسک ) سنی اتحاد کونسل کے مرکزی رہنما اور رکنِ قومی اسمبلی صاحبزادہ حامد رضا کو پولیس نے فیصل آباد سے گرفتار کر لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق، حامد رضا مختلف مقدمات میں عدالت مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے سیکیورٹی کا اجلاس 3 نومبر کو طلب

پشاور ( دی خیبرٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) خیبر پختونخوا اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے سیکیورٹی کا اجلاس سوموار، 3 نومبر 2025ء کو دوپہر 12 بجے طلب کر لیا گیا ہے۔ اجلاس اسمبلی سیکرٹریٹ کے رحمان بابا کانفرنس روم میں منعقد مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں سیاسی ہم آہنگی کی نئی لہر، وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا تمام سیاسی قائدین سے رابطہ

پشاور ( دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) خیبر پختونخوا میں حکومت کی تبدیلی کے بعد سیاسی ماحول میں ایک خوشگوار تبدیلی دیکھنے کو ملی ہے۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے منصب سنبھالنے کے بعد صوبے میں امن مزید پڑھیں