خیبر پختونخوا میں سیاسی ہم آہنگی کی نئی لہر، وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا تمام سیاسی قائدین سے رابطہ

پشاور ( دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) خیبر پختونخوا میں حکومت کی تبدیلی کے بعد سیاسی ماحول میں ایک خوشگوار تبدیلی دیکھنے کو ملی ہے۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے منصب سنبھالنے کے بعد صوبے میں امن مزید پڑھیں

طالبان حکومت اور پاکستان کے تعلقات میں بڑھتی کشیدگی،

دی خیبرٹائمز خصوصی تحریر 30 اکتوبر 2025: افغانستان اور پاکستان کے درمیان جاری کشیدگی کو کم کرنے کے لیے ترکیہ اور قطر کی ثالثی میں استنبول میں مذاکرات کا تیسرا دور شروع کرنے پر اتفاق ہو گیا ہے۔ یہ اجلاس مزید پڑھیں

تحریکِ انصاف کی قیادت، صوبائی گورننس اور عمران خان کے فیصلوں کی ناکامی: خیبرپختونخوا کا تحقیقی مطالعہ

ایک تجزیاتی و تنقیدی جائزہ یہ تحقیق خیبرپختونخوا میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومتوں کے تسلسل، عمران خان کے وزرائے اعلیٰ کے انتخاب، اور ان کے فیصلوں کے نتیجے میں پیدا ہونے والی گورننس کی کمزوریوں کا مزید پڑھیں

غیر متوقع موسمی تبدیلیاں ، مستقبل کی دہلیز پر بڑھتا خطرہ
تحریر: شائستہ تسلیم

آج اگر ہم خیبرپختونخوا کے آسمانوں کی طرف نگاہ دوڑائیں تو محورِ فکر وہ غیر متوقع موسم ہیں جنہوں نے زندگی کے سب رنگ بدل دیے ہیں۔
کبھی برکھا کی بےوقت سرگوشیاں، کبھی بہار کی خشک نہریں، تو کبھی شبِ باراں مزید پڑھیں

درجہ حرارت میں اضافہ اور پانی کی کمی: مستقبل کا بڑھتا ہوا بحران .تحریر: مہوش تسلیم

پاکستان میں بڑھتا ہوا درجہ حرارت محض موسمی تغیر نہیں بلکہ ایک بڑا خطرہ بن چکا ہے۔ عالمی سطح پر گرمی میں اضافہ، برفانی تودوں کے پگھلنے، اور غیر متوازن بارشوں نے ملک میں پانی کی دستیابی کو شدید متاثر کیا ہے۔ خاص طور پر صوبہ خیبرپختونخوا میں پانی کی کمی تشویشناک مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور کے استعفے کے بعد خیبرپختونخوا کا آئینی بحران ۔۔۔ اگلا قدم کیا ہوگا؟

پشاور ( دی خیبرٹائمز مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے اپنے عہدے سے گورنر کو استعفیٰ بھجوا دیا ہے، جس کے بعد صوبے میں آئینی اور سیاسی صورتحال غیر یقینی کا شکار ہو گئی ہے۔ 
آئینِ پاکستان مزید پڑھیں

ایمل ولی خان کی سیکیورٹی کا معاملہ ۔۔۔ سیاسی کشیدگی یا ریاستی مذاق؟

خیبرپختونخوا کی سیاسی فضا ایک بار پھر گرم ہو چکی ہے۔ عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ سینیٹر ایمل ولی خان کی سیکیورٹی واپس لیے جانے کے بعد صوبائی حکومت، وفاق اور سیاسی حلقوں کے درمیان ایک نیا تنازع کھڑا ہوگیا مزید پڑھیں