شمالی وزیرستان میں خدی ویلج کونسلر ملک کمال شاہ کو جلد بازیاب کرایا جائے۔ آل ویلج کونسلرز شمالی وزیرستان کا میرانشاہ میں پریس کانفرنس

شمالی وزیرستان ( دی خیبرٹائمز ) میرانشاہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آل ویلج کونسلرز نے متفقہ طور پر ضلعی انتظامیہ اور اعلی حکام سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے، کہ ضلع بنوں سے اغوا کئے جانے والے مزید پڑھیں

نہتے فلسطینیوں کی نسل کشی پر پاکستانی حکمران اس ظلم و سفاکیت پر خاموش ہیں، جماعت اسلامی اسرائیل کی مظالم کے خلاف ہر پلیٹ فارم پر آواز اٹھائیگی، حاجی ہدایت اللہ

پشاور ( انیلا شاہین ) فلسطین کے مسلمانوں پر اسرائیل کے ظلم اور بربریت کے خلاف امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کے اپیل پر ملک بھر کی طرح صوبہ خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں بھی احتجاجی مظاہرے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں تاجر دشمنی رویہ اپنانے والے ڈی سی کا تبادلہ کیا جائے، تاجر برادری کا پریس کانفرنس میں مطالبہ

شمالی وزیرستان( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) میرانشاہ بازار تاجر برادری کے چئیرمین ثناءاللہ خان نے ساتھیوں کے ہمراہ میرانشاہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ تاجر برادری نے ہمیشہ قانونی اور آئینی طریقہ کار اپنایا ہے مزید پڑھیں

باب خیبر کے مقام پر آل فاٹا سابقہ خاصہ دار و لیویز فورس کمیٹی کے زیر اہتمام حقوق کے حصول کے لئے احتجاجی دھرنا تیسرے روز بھی جاری

جمرود باب خیبر کے مقام پر آل فاٹا سابقہ خاصہ دار و لیویز فورس کمیٹی کے زیر اہتمام حقوق کے حصول کے لئے تیسرے روز بھی احتجاجی کیمپ جاری رہا جس میں تمام قبائلی اضلاع سمیت ایف آر ارز سے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں پاک افغان بارڈر کی بندش کے باعث قبائلیوں کو شدید مسائل، واپڈا نے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی، وزیرستان سیاسی اتحاد

شمالی وزیرستان ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) سیاسی اتحاد شمالی وزیرستان کی وفد نے شہریوں کے مسائل لیکر ضلعی انتظامیہ کے سربراہ ڈپٹی کمیشنر منظور احمد آفریدی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی، وفد کے سربراہ اور سیاسی مزید پڑھیں

سواریوں کی گاڑی کے ذریعےمنشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 خواتین ملزمان گرفتار

پشاور ( پ ر ) پشاور پولیس کا منشیات سمگلروں، منشیات فروشوں اور دیگر جرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاون مزید تیز کردیا گیا ہے، ایس پی فقیر آباد ڈویژن اسامہ امین چیمہ کو ملنے والی خفیہ انفارمیشن مزید پڑھیں

مینڈیٹ چور ٹولے نے 6 لاکھ ٹن سے زائد گندم در آمد کی ہے، ترجمان خیبرپختونخوا

گندم اسکینڈل کے حوالے سے مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے، کہ مینڈیٹ چور ٹولے نے 6 لاکھ ٹن سے زیادہ گندم درآمد کی ، وفاق میں جعلی حکومت بننے کے بعد بھی گندم کی درآمد کاسلسلہ مزید پڑھیں