پختونخوا یونین آف جرنلسٹس کی آئین سازی اور رجسٹریشن کا کام جلد مکمل کیا جائیگا، پی یو جے

منگورہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) صوبائی سطح پر صحافیوں کے بنائے جانے والی تنظیم پختون خواہ یونین آف جرنلسٹس کا مشاورتی اجلاس سوات پریس کلب میں منعقد ہوا جس میں پشاور، مردان، سوات، بونیراور شانگلہ کے صحافیوں نے مزید پڑھیں

قبائلی ضلع مہمند میں شام کے بعد ڈاکوں کا راج ، گن پوائنٹ پر موبائل اور نقدی چھیننا روز کا معمول بن گیا

غلنئی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع مہمند میں ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب یکہ غنڈ غلنئی مین روڈ جئے ڈیم کے قریب نامعلوم افراد نے گن پوائنٹ پر متعدد ماربل ٹرکوں اور دوسری گاڑیوں کو روک مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی پشاور میں کارروائی، جعلی شہد برآمد

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے پشاور کے علاقے تاج آباد میں شہد کی ایک جعلی فیکٹری پرچھاپہ مارا، جہاں گروہ جعلی شہد کی تیاری میں مصروف تھے۔ یونٹ سے 4 ہزار لیٹر سے زائد جعلی شہد برآمد کرلیا گیا، شہد مزید پڑھیں

پشاور تورخم روڈ پر پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی گاڑیوں سے بھتہ وصولی بند کیا جائے، صدر افغان ٹرانسپورٹ یونین

پشاور ( پ ر ) پشاور سے تورخم تک جگہ جگہ ٹریفک پولیس، لوکل پولیس، خاصہ دار فورس ، کسٹم اور ایکسائز کے عملے کی جانب سے ایمپورٹ اینڈ ایکسپورٹ پاکستان اور افغانستان سمیت وسط ایشیا کو مال لے جانے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں ایک بار پھر ٹارگٹ کلنگِ، رحیم اللہ نامی شخص جانبحق

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے تحصیل شواہ میں نامعلوم مسلح نقاب پوشوں کی فائرنگ سے فقیران قبیلے سے تعلق رکھنے والے راحیم اللہ ولد عثمان اخونزادہ نامی شخص کو گولی مارکر ہلاک کردیا، مقامی پولیس مزید پڑھیں

مہمند میں شہریوں کی شکایات پر پرائمری سکول کو دوبارہ تعلیمی سرگرمیوں کیلئے کھول دیاگیا

غلنئی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع مہمند میں ایک ماہ سے بند سکول پر نئے تعینات ڈی ای او زبیدہ خٹک نے شہریوں کی شکایات پر فوری کاروائی کرتے ہوئے سکول کو دوبارہ تعلیمی سرھرمیوں کیلئے کھول مزید پڑھیں

سوات میں بھتہ خوری عروج پر، اب الخدمت کے رضاکار طالبان کے نشانے پر

سوات ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) الخدمت فاؤنڈیشن سوات کے سابق صدر آفتاب احمد نامعلوم افراد کے ہاتھوں اغوا؛ ایک ہفتے تک ایک کروڑ روپے دینے پر رہائی نامعلوم مقام پر منتقل الخدمت فاؤنڈیشن سوات کے سابق صدر آفتاب مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ کا ایک اور دردناک واقعہ، بھتیجے کی گولی چلنی لاش دیکھ کر خالہ بھی دل کا دورہ پڑنے سے جانبحق

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میں داوڑ اور وزیر قبیلوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف دو ماہ تک مسلسل احتجاج اور وفاقی حکومت کی طرف سے قائم کردہ کمیٹی کی یقین دہانیوں کے باوجود ٹارگٹ نے مزید پڑھیں

الخدمت فاونڈیشن نے پشاور کے قریب چارسدہ میں سردریاب کے قریب حسن خیل میں سیلاب متاثرین کیلئے خیمہ بستی قائم کردی

پشاور ( پ ر ) الخدمت فاونڈیشن خیبرپختونخوا نے حالیہ تباہ کن سیلاب سے سردریاب ضلع چارسدہ کے قریب حسن خیل میں آباد افغان مہاجرین کیلئے ٹینٹ ویلج قائم کردی جس میں 180سیلاب متاثرین خاندان کیلئے رہائش کا انتظام اور مزید پڑھیں