عسکری آپریشنز مسائل میں مزید اضافے، فوج اور عوام میں دوریوں کا سبب بنے ہیں، رہنما جماعت اسلامی

پشاور ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) جماعت اسلامی کے صوبائی نائب امیر اور سیاسی شعبے کے سربراہ عنایت اللہ خان نے کہا ہے جماعت اسلامی عزم استحکام کے نام سے کسی بھی فوجی اپریشن کے فیصلے کو مسترد مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں عزم استحکام کے خلاف عزم تحفظ وزیرستان تحریک کا اعلان، کسی بھی صورت دوبارہ بربادی کا حصہ نہیں بنینگے، سیاسی اتحاد

شمالی وزیرستان ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) آل سیاسی اتحاد شمالی وزیرستان کے رہنماؤں نے میرانشاہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم آپریشن عزم استحکام کے خلاف عزم تحفظ وزیرستان تحریک چلائیں گے۔ آل سیاسی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان کی ضلعی انتظامیہ عوام کی فلاح و بہبود کیلئے اقدامات اپنانے کی بھرپور کوشش کررہی ہے، ڈی سی شمالی وزیرستان

ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان منظور احمد آفریدی میرانشاہ پریس کلب کے صدر اسداللہ اور جنرل سیکرٹری شاکراللہ کے ساتھ تفصیلی ملاقات کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا عوام اور حکومت کے مابین پل کا کردار ادا کر رہی ہے مجھے خوشی مزید پڑھیں

عزم استحکام آپریشن کے اعلان سے قبل وزیراعظم کیلئے ایوانوں کو اعتماد میں لینا ضروری تھا، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کا خاتمہ اور استحکام سب کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم نے کل جو عزم استحکام کے حوالے سے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کابینہ میں “اپریشن استحکام پاکستان” کے اعلان کے بعد کھلبلی،

پشاور ( دی خیبرٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) وزیراعلی خیبرپختونخوا کل ارکان اسمبلی کو “آپریشن عزم استحکام” کے حوالے سے بریفنگ دیں گے، پارٹی زرائع،،، آپریشن عزم استحکام سے ارکان اسمبلی میں بے چینی ہے صورتحال سے آگاہ کیا جائے، پارٹی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے شہری ملک کی تاریخ میں بدترین بجلی لوڈشیڈنگ کا سامنا کررہی ہے، جماعت اسلامی

پشاور( پ ر ) امیر جماعت اسلامی پاکستان انجینئر حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر ملک بھر کی طرح خیبرپختونخوا میں بھی بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور بھاری بلوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے ہوئے۔ پشاور میں امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا مزید پڑھیں

شہید صحافی خلیل جبران شہادت کیس کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ کی سطح پرکمیشن بنایاجائے، کے پی یو جے

خیبر ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) تین روز قبل قبائلی ضلع خیبرمیں شہید کئے جانے والے قبائلی صحافی خلیل جبران کے بہیمانہ قتل کے خلاف باب خیبر پاک افغان شاہراہ پر احتجاجی ریلی اور دھرنے کا انعقاد کیا گیا مزید پڑھیں