پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق ضلعی صدر حاجی منفعت خان آف ٹوپی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

صوابی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق ضلعی صدر حاجی منفعت خان آف ٹوپی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے ہیں۔ حاجی منفعت خان 23 سال سے زائد پاکستان پیپلز پارٹی ضلع صوابی کے صدر مزید پڑھیں

عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کا سیاسی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

پشاور (دی خیبر ٹائمز پولیٹکل ڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا نے نئے ایس او پیز کے ساتھ پیر کے دن سے باچا خان مرکز سمیت تمام دفاتر کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔باچا خان مرکز پشاور میں صوبائی صدر ایمل ولی خان مزید پڑھیں


ایٹمی دھماکہ میں نے کیا ہے، شیخ رشید،دھماکے سے قبل آپ ملک سے بھاگ گئے تھے، رانا ثنااللہ

اسلام آباد ( دی خیبرٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) وفاقی وزیربرائے ریلوے شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے، کہ ایٹمی دھماکہ نواز شریف نے نہیں میں نے راجا ظفرالحق اور گوہرایوب نے کیا تھا، تاہم دھماکے کے وقت میں دیگر ضروری مزید پڑھیں

خلیجی ممالک سے پشاورائیر پورٹ کیلئےپروازیں بحال، سعودی عرب سے وطن واپسی یکم جون سے شروع ہوگی، محمود خان

پشاور ( دی خیبرٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے بیرون ملک مقیم خیبر پختونخوا کے شہریوں کے لئےاہم اقدام اپناتے ہوئے ان کی خصوصی درخواست پر خلیجی ممالک سے پشاور ائیر پورٹ کے لیے پروازیں بحال ہوگئے، مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کے رکن صوبائی اسمبلی کا کورونا ٹیسٹ بھی پازیٹیو آگیا

پشاور ( دی خیبرٹائمز ہیلتھ ڈیسک ) پشاور میں جماعت اسلامی کے رکن صوبائی اسمبلی اور سابقہ صوبائی وزیر عنایت اللہ خان کا کورونا ٹسٹ پازیٹیو آگیا ہے، عنایت اللہ خان نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہاہے، کہ مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان وانا میں احمدزئی وزیر کا گرینڈ جرگہ، امن امان کے قیام کیلئے70 رکنی کمیٹی تشکیل

جنوبی وزیرستان ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) جنوبی وزیرستان کے ہیڈکوارٹر وانا میں احمدزئی وزیر قبائل کے 9 اقوام کا امن امان کے قیام کے سلسلے میں آج گرینڈ جرگہ منعقد ہوا، جس میں تمام مشران، علماء کرام اور مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم سےحملہ، اہلکار محفوظ

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکت ڈیسک ) شمالی وزیرستان میں میرعلی میرانشاہ روڈ پر خدی کے مقام پر سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا گیا ہے، پو؛یس کے مطابق حملے اہلکار اور گاڑی محفوظ ہیں، مزید پڑھیں

لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں کورونا کے 121 پازیٹیو مریض صحتیاب، اب تک 365 مریض کو علاج کیلئے کئے لائے گئے ہیں،

پشاور ( دی خیبر ٹائمز ہیلتھ ڈیسک ) صوبے کے سب سے بڑے لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے ترجمان محمد عاصم نے ان کے دفتر سے جاری کردہ بیان کے مطابق لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں ابھی تک کورونا کے121مریض صحتیاب ہوچکے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے وزیر صحت عہدے اور طاقت سے شدید متاثر، موصوف خود پرستی کے مرض کا شکار ہو چکے ہیں، پشاور پریس کلب کا ان کے ایونٹ سے بائیکاٹ کا فیصلہ

پشاور ( دی خیبرٹائمز ہیلتھ ڈیسک ) صوبائی وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا کے ساتھ صحافی برادری کا نظریاتی جھگڑا شروع ہو چکا ہے، پشاور پریس کلب کابینہ نے آراکین کی جانب سے وزیر صحت کے نامناسب روئے کی متعدد مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 13 فراد جاں بحق، مجموعی اموات445 ہوگئی

پشاور( دی خیبر ٹائمز ہیلتھ ڈیسک ) 29 مئی کو پورٹ کے مطابق کورونا سے مزید 13 اموات واقع ہوگئی ہے، صوبے میں کورونا سے مرنیوالوں کی مجموعی تعداد 445 ہو گئی، جاں بحق افراد میں سے 5 کا تعلق مزید پڑھیں